مشترکہ اعلامیہ (joint declaration)

دہشتگردی خطے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ، خاتمے کیلئے ملکر کام کرینگے ، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ

سرحدی علاقوں میں سکیورٹی بہتر بنانے ، اقتصادی اور تجارتی مواقع بڑھانے پراتفاق کیا گیا ، دفتر خارجہ

وزیراعظم نے بیان دیا، اسی دن بندہ اٹھالیا گیا، کیا ایجنسیوں میں کوئی جوابدہ ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس محسن اختر

ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی طرح ایجنسیوں کا کردار قانون کے تحت ہوگا، جسٹس محسن کے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورۂ کراچی، مزارِ قائد پر حاضری دی

شہباز شریف

کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کا استقبال کیا

وزیر اعظم کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ، ولی عہد بھی پاکستان آئیں گے

شہباز شریف (shahbaz sharif)

شہباز شریف سعودی حکام سے پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت کریں گے

پتہ تو چلے ٹرائل میں کیا طریقہ کار اپنایا گیا ؟ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کی نقول مانگ لیں

سپریم کورٹ (supreme court )

عدالت نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کروا کر رپورٹ پیش کرنیکا حکم

بشریٰ بی بی (bushra bibi)

ہمارے احکامات پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا؟ توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے ، جسٹس میں گل حسن

شارجہ ، بارشوں کے بعد وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے اسپتال تیار کر لیا گیا

شارجہ (sharjah)

صحت ماہرین کا عوام کو گھروں میں نلکے کا پانی استعمال نہ کرنے کا مشورہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی حد عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج (stock exchange)

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ، قیمت 278.30 روپے ہو گئی